ٹیگس - نماز جمعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
نماز جمعہ
خطیب جمعه تهران
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین خاتمی نے کرمان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری تنظیم امریکی صہیونی رذیلتوں کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515638    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

مصر کے نامور قاری شیخ محمد حمید السلکاوی نے وزیر اوقاف کی موجودگی میں جمعہ میں نادرست قرآت کی جس پر کافی اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515599    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا قدس: شدید رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی نماز فجر کے لیے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3514723    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع میں صدر ایران کی شرکت:
کرمان سے ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے آج 30 جون کو شہر رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع میں ایام امامت و ولایت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: میں خدا سے دعا گو ہوں۔ اللہ ان عیدوں کی برکت سے اسلامی نظام اور امت مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
خبر کا کوڈ: 3514551    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

لاکھوں حجاج بیت الله الحرام نے گذشتہ روز ماه ذی حجه کے پہلے جمعے کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514511    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

هزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے خود کو مسجد الاقصی تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514377    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

ایکنا تھران- وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق ائمہ جمعہ کے پابند بنایا گیا تھا کہ وہ خطبہ جمعہ میں خواتین کے مقام کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513320    تاریخ اشاعت : 2022/12/10

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا تھران- نماز جمعه کی ادائیگی کے لیے ۶۵ هزار فلسطینی کی آمد، محمود عباس نے مسئله فلسطین کے حل کے لیے چین سے ثالثی کی درخواست کردی، ورلڈ کپ کے موقع پر دفاع فلسطین کا شکریہ۔
خبر کا کوڈ: 3513319    تاریخ اشاعت : 2022/12/10

ایکنا تھران- ورلڈ کپ کے مسلم شائقین قطر کی میزبانی کے حوالے سے خؤش ہیں اور انکی کاوش کو سراہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513244    تاریخ اشاعت : 2022/11/28

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے سانحہ پارہ چنار اور مظلومین نایجیریا کے ساتهه اطہار یکجہتی کے لیے آج ملک بهر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 3465450    تاریخ اشاعت : 2015/12/18